علی ظفر ہتکِ عزت کیس: میشا شفیع کی 50 لاکھ روپے ہرجانے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر

لاہور ہائی کورٹ میں معروف گلوکار علی ظفر کی جانب سے دائر کیے گئے ہتکِ عزت کے مقدمے کے سلسلے میں اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع نے سیشن کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی۔ درخواست میں مؤقف مزید پڑھیں

پاکستانی اداکار علی خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

پاکستان کی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار علی خان دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے۔ اطلاعات کے مطابق علی خان کو طبیعت کی خرابی کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ دو گھنٹے ایمرجنسی میں زیر مزید پڑھیں

اپنے متنازع بیانات پر واقعی افسوس ہے: بہروز سبزواری

سینئر پاکستانی اداکار بہروز سبزواری نے اپنے ماضی میں دیے گئے متنازع بیانات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بہروز سبزواری ’خدا کی بستی‘ اور ’تنہائیاں‘میں نوشہ اور قباچہ جیسے کرداروں سے شہرت حاصل کر چکے ہیں۔ بہروز سبزواری اس مزید پڑھیں

نعمان اعجاز نے مشکل وقت میں عدنان شاہ ٹیپو کی مدد کیسے کی؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان شاہ ٹیپو نے انکشاف کیا کہ ایک مرتبہ ایک کردار نبھاتے ہوئے اس میں اس قدر ڈوب گئے تھے کہ سنبھلنا مشکل ہوگیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ اس مشکل وقت میں میری مزید پڑھیں

والد بہترین اداکار ہیں مگر انکی طرح نہیں بننا چاہتی: عنزیلہ عباسی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل عنزیلہ عباسی نے اپنے والدین کی طلاق اور اس کے بعد والدہ کو پیش آنے والے مسائل پر کھل کر بات کی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ و ماڈل نے ساتھی مزید پڑھیں

حمیرا اصغر کی لاش کتنی پرانی تھی؟ ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ میں تعین ہوگیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 کے فلیٹ سے مردہ حالت میں ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پر آگئی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق اداکارہ کی لاش 8 سے 10 ماہ پرانی نکلی، مزید پڑھیں

رینہ سے علیحدگی کے وقت کاؤنسلنگ کے خلاف تھا، عامر خان

بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان نے حالیہ انٹرویو میں اپنی پہلی بیوی رینا دتہ سے علیحدگی کے دوران شادی مشاورت (میریج کاؤنسلنگ) کے بارے میں اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ اس وقت کسی مزید پڑھیں

مسٹر بِیسٹ کی ویرات کوہلی کو ویڈیو میں شرکت کی دعوت

دنیا کے معروف ترین یوٹیوبر مسٹر بِیسٹ کی جانب سے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کو اپنی ویڈیو میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ یوٹیوب پر 387 ملین سے زائد سبسکرائبرز رکھنے والے مسٹر بِیسٹ کا اصلی نام جمی ڈونلڈسن مزید پڑھیں